First 5 Years

Ready Set Kindergarten (Reading Urdu) اردو پڑھنا

فرسٹ فائﯿﻴو اﺍﯾﻳئرزﺯ وﻭﯾﻳب سائٹ پر وﻭﯾﻳڈﯾﻳوزﺯ کﮭﻬﯿﻴل کودﺩ سے متعلق نکاتﺕ،٬ گانے اﺍوﻭرﺭ ہم قافﯿﻴہﮧ جملے وﻭغﯿﻴرهﻩ تلاشﺵ کرﯾﻳں۔

پرنٹ
ٹپ شیٹ کو پڑھنے کے (.pdf)


پڑھنے کیلئے تیار ہوجائیں

ساتھ مل کر پڑھیںساتھ مل کر پڑھیں

  • اپنے بچے کے ساتھ ہر روز پڑھیں
  • اپنے بچے کے ساتھ اسی زبان میں پڑھیں جو آپ خوب اچھی طرح جانتے ہیں۔
  • پڑھائی کو پرلطف بنائیں۔
  • جب آپ ساتھ مل کر پڑھیں تو، صفحہ پر حروف اور الفاظ کی سمت اشارہ کریں۔

گھر پر پڑھیںگھر پر پڑھیں

  • یقینی بنائیں کہ آپ کے گھر میں آپ کے پاس کتابیں اور رسالے موجود ہیں۔
  • بچوں کی کتابیں اپنے بچے کے کھلونوں کے قریب رکھیں۔
  • اپنے بچے کو آپ کو پڑھتا ہوا دیکھنے دیں!


چلتے پھرتے پڑھیںچلتے پھرتے پڑھیں

  • جب آپ اپنے بچے کے ساتھ چہل قدمی کیلئے جائیں تو نشانات کو پڑھیں
  • ریستوراں میں اپنے بچے کے ساتھ مل کر مینو پڑھیں۔
  • کریانہ دکان پر پیکیجوں پر لیبلز پڑھیں
  • آپ کو نظر آنے پر، اپنے بچے کے نام کے پہلے حرف کی سمت اشارہ کریں

لائبریری میں پڑھیںلائبریری میں پڑھیں

  • ایسی چیزوں کے بارے میں کتابیں ڈھونڈیں جنہیں آپ کا بچہ پسند کرتا ہے (شہزادیاں، ٹرینیں، ڈائناسور)۔
  • اپنے لائبریرین سے مدد طلب کریں۔
  • تصاویر کے بارے میں ساتھ مل کر بات کریں


الفاظ کا ایک ذخیرہ بنائیںالفاظ کا ایک ذخیرہ بنائیں

  • جوتے کا ایک ڈبہ سجائیں۔
  • اپنے بچے کی پسندیدہ چیزوں کے الفاظ کارڈز پر تحریر کرلیں
  • انہیں جوتے کے ڈبے میں رکھیں۔
  • انہیں باہر نکالیں اور ساتھ مل کر انہیں پڑھیں!