First 5 Years

Ready Set Kindergarten (Talking Urdu) اردو بات کر

آپ اپنے بچے کے پہلے استاد ہیں
سے بات چیت کرتے ہوئے آپ کے بچے کو سیکھنے کے لئے تیار ہو جاؤ میں مدد کر سکتے ہیں

کچھ مزہ خیالات کے لئے ہمارے سائنس ٹپ شیٹ ڈاؤن لوڈ، اتارنا
ٹپ شیٹ میں بات کر (.pdf)

اپنے بچے سے بات کریں اور پڑھنے کیلئے تیار ہوجائیں

آپس میں بات کریںآپس میں بات کریں

  • اپنے بچے کے ساتھ بات کرنے سے انہيں پڑھنے کیلئے تیار ہونے میں مدد ملے گی
  • اپنے بچے کے ساتھ اسی زبان میں بات کریں جو آپ خوب اچھی طرح جانتے ہیں
  • اپنے بچے سے بات کریں اگرچہ وہ ابھی تک نہیں بو ل رہا ہے
  • اپنے بچے کو آپ سے بات کرنے کا ڈھیر سارا موقع دیں۔ وہ جو کچھ کہتا ہے اسے سنیں

گھر پر بات کریںگھر پر بات کریں

  • اپنے بچے سے ایسے سوالات پوچھیں جن کا جواب ہاں یا نہیں کے علاوہ میں ہو
  • "آج آپ نے پارک میں کیا کام کیا؟" جیسے سوالات آزمائیں۔
  • اپنے بچےکے کھیلنے کے لئے اسے ایک کھلونا فون دیں۔ ایک دوسرے کو فرضی فون کالیں کریں
  • بچےکے طور پر آپ کو جو کام کرنا پسند تھا اس بارے میں اپنے بچے کو کہانیاں سنائیں

چلتے پھرتے بات کریںچلتے پھرتے بات کریں

  • آپ اپنے بچے کے ساتھ چہل قدمی کیلئے جانے پر آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اس بارے میں آپس میں بات کریں
  • آپ کا بچہ جو بات کہتا ہے اس میں مزید الفاظ شامل کریں
  • اگر آپ کا بچہ کہتا ہے "فائر ٹرک"، تو آپ کہہ سکتے ہیں، "ہاں یہ لال رنگ کا فائر ٹرک ہے"۔
  • نئے الفاظ سیکھنے میں اپنے بچے کی مدد کیلئے نئی جگہوں پر جائیں۔

کتابوں کے بارے میں بات کریں

  • اپنے بچے کی ایک پسندیدہ کہانی کا کردار ادا کریں
  • آپ کے بچے کو جو چیزیں پسند ہیں (جیسے ٹرک، حیوانات) ان کے بارے میں لائبریری میں کتابیں ڈھونڈیں
  • آپ ساتھ مل کر جو کتابیں پڑھتے ہیں ان میں موجود تصویروں کے بارے میں بات کریں

گڑیا کا کھیلگڑیا کا کھیل

  • گڑیوں کے ساتھ کھیلنا آپ کے بچے کو بات کرنا سکھانے کا زبردست طریقہ ہے
  • آپ گڑیاں خریدسکتے ہيں یا موزوں سے ایک گڑیا بناسکتے ہیں
  • اپنے بچے کو گڑیا سے بات کرنے کی ترغیب دیں اور گڑیا سے بات کروائیں