First 5 Years

Ready Set Kindergarten (Writing Urdu) اردو لکھنے

آپ اپنے بچے کے پہلے استاد ہیں
آپ کو آپ کے بچے کو لکھنے کے لئے تیار ہو جاؤ میں مدد کر سکتے ہیں

کچھ مزہ خیالات کے لئے ہمارے سائنس ٹپ شیٹ ڈاؤن لوڈ، اتارنا
ٹپ شیٹ میں بات کر (.pdf)

لکھنے کیلئے تیار ہوجائیں

ساتھ مل کر لکھیںساتھ مل کر لکھیں

  • اپنے گھر پر رنگین کھڑیا، مارکرز اور کاغذ موجود رکھیں
  • آڑی ترچھی لکیریں کھینچنا لکھنے کا پیش خیمہ ہوتا ہے۔ اپنے بچے کو لکیریں بنانے اور کھینچنے کیلئے کافی سارا وقت دیں
  • اپنے بچے کو آپ کو اس زبان میں لکھتا ہوا دیکھنے دیں جو آپ خوب اچھی طرح جانتے ہیں
  • اپنے بچے کو اپنا نام لکھنے اور اپنی ڈرائنگز بنانے میں ان کی مدد کریں


گھر پر لکھیںگھر پر لکھیں

  • خریداری کی فہرستیں اپنے بچے کے ساتھ لکھیں
  • اپنے ریفریجریٹر پر کچھ مقناطیسی حروف لگائیں
  • اپنے گھر میں کچھ آئٹموں کیلئے لیبلز لکھیں۔ اپنے بچےکے ساتھ ان لیبلز کو پڑھیں

 

چلتے پھرتے لکھیںچلتے پھرتے لکھیں

  • کھڑیا کی مدد سے روش پر لکھیں یا ڈرائنگ بنائیں
  • پانی اور ایک بڑے سے پینٹ برش کی مدد سے روش پر لکھیں یا ڈرائنگ بنائیں
  • لمبے تفریحی سفر پر اپنے ساتھ کاغذ اور رنگین کھڑیا رکھ لیں

 

لائبریری میں لکھیںلائبریری میں لکھیں

  • اپنے بچے کے ساتھ کمپیوٹر استعمال کرنے کیلئے ایک وقت طے کرلیں
  • اپنے بچےکو کی بورڈ پر کچھ حروف ٹائپ کرنے دیں
  • اپنا نام ٹائپ کرنے میں اپنے بچے کی مدد کریں۔

ایک فیملی میل باکس بنائیں

  • جوتے کے ڈبے سے ایک فیملی میل باکس بنائیں
  • اپنی فیملی میں ہر شخص کو ایک دوسرے کیلئے پیغامات لکھنے یا تصویریں بنانے کو کہیں
  • آپ کا بچہ وہ میل فیملی کے ہر ممبر کو پہنچا سکتا ہے